پیرس کے لگژری ہوٹل سے گم ہونے والی انگوٹھی کی گتھی جو دو دن بعد سلجھی –

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیرس کے لگژری ہوٹل سے گم ہونے والی انگوٹھی کی گتھی جو دو دن بعد سلجھی –


رٹز ہوٹل

،تصویر کا ذریعہGetty Images

پیرس کے معروف لگژری ہوٹل ’رٹز‘ سے ساڑھے سات لاکھ یورو کی ایک انگوٹھی گم ہوئی تو سب سے پہلا شک عملے پر گیا۔

یہ انگوٹھی ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک بزنس وومن کی تھی جنھوں نے بطور مہمان ہوٹل میں قیام کیا ہوا تھا۔

کاروباری خاتون نے پولیس کو بتایا تھا کہ انھوں نے جمعے کو انگوٹھی میز پر رکھی تھی۔ اس کے بعد وہ شہر میں کچھ گھنٹوں تک شاپنگ میں مصروف رہیں اور واپس آنے پر انھیں انگوٹھی نہ ملی۔

اس شکایت میں انھوں نے ہوٹل کے ایک ملازم پر انگوٹھی چرانے کا الزام بھی لگایا۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *