پیوٹن کے ناقد و اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جیل میں انتقال کرگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیوٹن کے ناقد و اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جیل میں انتقال کرگئے

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی جیل میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے شدید ناقد اور اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کا جیل میں انتقال ہوگیا ہے ، وہ جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے تھے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ الیکسی چہل قدمی کے بعد خود کو بیمار محسوس کر رہے تھے جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگئے۔

حکام کے مطابق الیکسی کے چیک اپ کے لئے طبی عملے کو بلایا گیا جن کی جانب سے ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکسی ناوالنی کی موت کی وجہ کا تعین کیا جا رہا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *