پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگا
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے وفاقی بجٹ 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیاہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے ۔

بجٹ 2024-25 کے مطابق حکومت نے پیٹرول پر ڈویلپمنٹ لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کی تجویزدی ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل پر پی ڈی ایل 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کی تجویزہے۔اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل پر لیوی 50 سے بڑھا کر 75 کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *