پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔

حکومتی اعلان کے مطابق  پیٹرول کی  فی لیٹر قیمت میں  4 روپے 13   پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد  فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 279  روپے 75  پیسے ہوگئی ہے۔لائٹ ڈیزل کی قیمت 287  روپے 33  پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔  حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق قیمت میں اضافے کا اطلاق  رات 12 کے بعد سے ہوگا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *