پیٹرول  کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان اہم خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیٹرول  کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان اہم خبر آگئی
پیٹرول  کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان اہم خبر آگئی

(ویب ڈیسک )  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  16 اپریل 2025 سے   پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو سکتی ہے۔

تیل کمپنیز کے ذرائع  کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 27 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں  7 روپے 47 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 7 روپے 21 پیسے کمی کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ  ملک میں اس وقت پیٹرول 254.63روپے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل کی قیمت 258.64 روپے فی لیٹر ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *