پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر13روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر13روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر13روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔

پیٹرول کی نئی قیمت 272.89روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 2 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ہائی سپیڈ  ڈیزل کی فی لیٹر قیمت278.96 روپے مقرر کردی گئی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *