پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں اتحاد سے متعلق آصف زرداری کا اہم بیان آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں اتحاد سے متعلق آصف زرداری کا اہم بیان آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔

انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

آصف علی زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔ انہوں نے پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی ہدایات بھی دیں۔


install suchtv android app on google app store

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *