پی ایس ایل9: اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے برُی خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایل9: اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے برُی خبر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو بار کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

فرنچائز کا کہنا ہے کہ انگلش اوپنر ایلکس ہیلز ذاتی مصروفیات کے باعث 26 فروری کو شیڈول پشاور زلمی کیخلاف میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔

برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز کراچی میں شیڈول دوسرے مرحلے کے میچز کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔

قبل ازیں گزشتہ روز ملتان سلطانز کے انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون کمر کے دائیں حصے میں انجری کے باعث رواں پی ایس ایل ایڈیشن سے باہر ہوگئے تھے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *