پی ایس ایل9 کولین منرو اور ایلکس ہیلز کی شرکت کی تصدیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایل9 کولین منرو اور ایلکس ہیلز کی شرکت کی تصدیق


پی ایس ایل9، کولین منرو اور ایلکس ہیلز کی شرکت کی تصدیق

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں سیزن کو لین منرو اور ایلکس ہیلز بھی چار چاند لگائیں گے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹر منرو نے پی ایس ایل 9 کے لیے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے جبکہ امید کی جارہی ہے کہ پی ایس ایل 9 میں بڑی تعداد میں غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *