پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس میں 484 پوائنٹس کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس میں 484 پوائنٹس کی کمی

 

پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس میں 484 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 484 پوائنٹس کم ہوکر 63 ہزار 812 پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کا آخری کاروباری دن 100 انڈیکس 709 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 41 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 16 ارب 18 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 36 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 368 ارب روپے ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *