سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا کل سماعت کریگا
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 4 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کے معاملے پر نیپرا کل سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

Copyright 2024 CCTV URDU. All rights reserved.