پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کی کمی
پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 63 ہزار 567 پوائنٹس پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 42 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 18 ارب 50 کروڑ روپے رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 21 ارب روپے کم ہو کر 9 ہزار 310 ارب روپے ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *