پی ایس ایکس 100 انڈیکس بلند ترین سطح 62 ہزار 493 پر بند

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایکس 100 انڈیکس بلند ترین سطح 62 ہزار 493 پر بند



پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار تک پہنچ گیا۔

پی ایس ایکس میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔

100 انڈیکس آج ایک وقت میں 63 ہزار 83 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچا لیکن کاروبار کے اختتام پر 801 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 62 ہزار 493 پر بند ہوا۔

پی ایس ایک مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 جون 2018 کے بعد 9 ہزار ارب روپے دوبارہ ہوئی ہے۔

آج بازار میں 73 کروڑ 42 لاکھ شیئرز کے سودے 31 ارب 64 کروڑ روپے میں طے ہوئے، یوں کاروبار اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 120 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار پانچ ارب روپے ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *