پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاوربار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس 1200 پوائنٹس کم ہوگیا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 62 ہزار 943 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1523 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 25 کروڑ 80 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب 59 کروڑ روپے رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 162 ارب روپے کم ہو کر 9198 ارب روپے رہی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *