پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 657 پوائنٹس کا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 657 پوائنٹس کا اضافہ

 

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 657 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان رہا۔ 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 64 ہزار 90 رہی۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 657 پوائنٹس اضافے سے 63 ہزار 939 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 951 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 29 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ساڑھے 12 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 96 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 361 ارب روپے ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *