پی ایس ایکس 100 انڈیکس 908 پوائنٹس کم ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 908 پوائنٹس کم ہوگیا
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 908 پوائنٹس کم ہوگیا


پی ایس ایکس 100 انڈیکس 908 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مارکیٹ کریکشن کے باعث 100 انڈیکس 908 پوائنٹس کم ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر 74 ہزار 666 ہے۔ انڈیکس نے کاروباری دن میں ایک ہزار 77 پوائنٹس کا احاطہ کیا۔ 

حصص بازار میں آج 41 کروڑ 44 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 18 ارب 31 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ 

اس طرح پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 120 ارب روپے کم ہوکر 10 ہزار 61 ارب روپے ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *