پی سی بی کا سلمان بٹ  کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی ہٹانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی سی بی کا سلمان بٹ  کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی ہٹانے کا فیصلہ



پی سی بی کا سلمان بٹ  کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی ہٹانے کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی سی بی  نے سلمان بٹ  کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض  کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ پی سی بی کے کسی پینل پر نہیں ہیں،سلمان بٹ نے جو کیا ان کی سزا ان کو مل چکی ہے،بطور چیف سلیکٹر میرا فیصلہ ہے کہ میرے ساتھ کام کون کرے گا،پاکستان کرکٹ بورڈ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔سلمان بٹ کا نام اب واپس لے لیا ہے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی کا دباؤ نہیں سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ میرا تھا اور اب میں ہی انہیں ہٹانے کا فیصلہ کررہا ہوں،میری سلمان بٹ سے اس متعلق بات ہوچکی ہے،اب وہ پی سی بی کے کسی پینل کا حصہ نہیں ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *