پی ٹی آئی رہنما حسن رؤف پر نامعلوم افراد کا حملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی رہنما حسن رؤف پر نامعلوم افراد کا حملہ
پی ٹی آئی رہنما حسن رؤف پر نامعلوم افراد کا حملہ



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نا معلوم افراد نے حملہ کردیا، حملے کے وقت وہ نجی چینل کے دفتر کے باہر  نکلے ہی تھے کہ ان پر بلیڈسے حملہ کرکےانہیں زخمی کردیا گیا۔

رؤف حسن نجی ٹی وی چینل میں ریکارڈنگ کیلئے آئے تھے ، انہیں چہرے پر گہری چوٹیں آئی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب نامعلوم افراد رؤف حسن پر حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *