پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹر پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن قانون کے مطابق نہیں ہوئے ، پی ٹی آئی آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق انتخابات کروانے میں ناکام رہی ہے۔

11 صفحات پر مشتمل انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی سراہی میں 5 رکنی بینچ نے سنایا، فیصلے کے بعد گوہر خان تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *