پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں انتخابی نشان سے متعلق درخواست واپس لے لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں انتخابی نشان سے متعلق درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے سپریم کورٹ میں انتخابی نشان ’ بلے ‘ کے حوالے سے دائر کی جانے والی درخواست واپس لے لی۔ بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کرنا تھی جس میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی نے بھی شامل ہونا تھا۔

تحریک انصاف کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی جانے والی درخواست پر سماعت آج ہونا تھی تاہم ، پارٹی کی جانب سے درخواست کو واپس لے لیا گیا ہے۔

بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کرنا تھی جس میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی نے بھی شامل ہونا تھا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی گئی ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *