پی ٹی آئی ڈیل نہیں کرے گی پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق فیصلہ بانی پی ٹی آئی  کریں گے : اسد قیصر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی ڈیل نہیں کرے گی پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق فیصلہ بانی پی ٹی آئی  کریں گے : اسد قیصر



اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی ڈیل نہیں کرے گی۔ اسد قیصر نے  نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  پی ٹی آئی ڈیل نہیں کرے گی۔

انہوں نے مزید کہاکہ  ہمارے خلاف کیسز میں کوئی جان نہیں ہے۔  پی ٹی آئی پرامن جماعت ہے، ہر چیز آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کرے گی۔

انہوں نے کہاکہ پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق فیصلہ بانی پی ٹی آئی  کریں گے۔ ہمارے خلاف پلانٹڈ  پروپیگنڈا  شروع کیاگیاہے۔ جمہوریت پر یقین رکھنے والی قوتیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوجائیں۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *