پی ٹی آئی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ نے 19 فروری کو بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری کیا تھا لیکن درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان پیش نہ ہوئے۔

میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتاٸج میں دھاندلی کے خلاف میں سپریم کورٹ میں پٹیشن فاٸل کرنے جا رہا ہوں، اس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمشنر کی تقرری کو بھی چیلنج کریں گے۔

قبل ازیں، سپریم کورٹ نے 21فروری کو انتخابات کالعدم قرار دے کر نئے انتخابات کرنے کے لیے دائر درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔

سپریم کورٹ نے 19 فروری کو بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری کیا تھا لیکن درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان پیش نہ ہوئے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *