پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنماؤں کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنماؤں کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے تین اہم رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

خوشاب سے بھی پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے اور سابق ایم این اے احسان اللہ ٹوانہ سمیت 3 اہم رہنما پارٹی چھوڑ گئے ہیں۔ پارٹی چھوڑنے والوں میں احسان اللہ ٹوانہ، ملک زبیر اترا اور انجینئر گل اصغر شامل ہیں جبکہ تینوں رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

تینوں رہنما آج راولپنڈی میں آئی پی پی کی قیادت سے ملیں گے اور ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *