پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس کا چھاپہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس کا چھاپہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار دیا۔ پولیس کی کارروائی پر خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بغیر سرچ وارنٹ ان کے گھر پر چھاپا مارا اورتقریباً 45 منٹ تک میرے گھر میں رہی۔

پولیس کے چھاپے کے وقت پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس کی کارروائی پر خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بغیر سرچ وارنٹ ان کے گھر پر چھاپا مارا اورتقریباً 45 منٹ تک میرے گھر میں رہی۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ گزشتہ 7 ماہ سے گھروالوں سے دور ہوں، اس عرصے کے دوران یہ چوتھی مرتبہ میرے گھر پر چھاپا مارا گیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *