چار ممالک کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے اسحاق ڈار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چار ممالک کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے اسحاق ڈار
چار ممالک کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے اسحاق ڈار

ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ 2 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران سے بات چیت جاری ہے اور ایمان داری و نیک نیتی سے تنازع کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جبکہ دوست ممالک بھی بھرپور تعاون فراہم کر رہے ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق اس دورے میں خطے کی موجودہ صورتحال، کشیدگی میں کمی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی مشاورت ہوگی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *