چلاس: فائرنگ سے متاثرہ بس کی ٹرک سے ٹکر 8 افراد جاں بحقدرجنوں زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چلاس: فائرنگ سے متاثرہ بس کی ٹرک سے ٹکر 8 افراد جاں بحقدرجنوں زخمی



چلاس: فائرنگ سے متاثرہ بس کی ٹرک سے ٹکر، 8 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

چلاس (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہراہ قراقرم پر بڈور کے قریب نامعلوم افراد نے بس پر فائرنگ کی، جس کے باعث بس ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) چلاس عارف احمد نے بتایا کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

ڈی سی نے مزید کہا کہ جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، زخمیوں کو ریجنل ہیڈکوارٹر اسپتال چلاس منتقل کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق لاشیں بھی اسپتال منتقل کی گئی ہیں، مسافر بس ضلع غذر سے راولپنڈی جارہی تھی۔ 
 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *