چھوٹے پردے کی فلم کیلئے کرینہ کپورنے کتنے کروڑ معاوضہ لیا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چھوٹے پردے کی فلم کیلئے کرینہ کپورنے کتنے کروڑ معاوضہ لیا؟

چھوٹے پردے کی فلم کیلئے کرینہ کپورنے کتنے کروڑ معاوضہ لیا؟

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم او ٹی ٹی پر ڈیبیو فلم کے لیے کتنی رقم وصول کی؟نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوجوئے گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’جان جاں‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ وجے ورما اور جے دیپ اہلاوت نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کیا اور فلم ‘جان جاں’ میں مرکزی کردار نبھایا، جس کے لئے کرینہ کپورنے 10 سے 12 کروڑ روپے وصول کئے۔کرینہ کپور کی جان جاں’ کےلئے وصول کی گئی رقم کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے لیکن کہا جارہا ہے کہ وہ او ٹی ٹی پر زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے کہا تھا کہ ا±ن کا او ٹی ٹی ڈیبیو بڑا مفید ثابت ہوا، دنیا بھر کے مداحوں نے ردعمل دیا اور پیغامات بھی ارسال کئے،واضح رہے کہ کرینہ نے مذکورہ فلم دی کریو پر آنے والے پیغامات سے متعلق کہا کہ ‘میرا یقین مضبوط ہوا کہ اچھی کہانیاں جگہ بناتی ہیں، میرا پہلا سٹریمنگ تجربہ شاندار ثابت ہوا ہے’۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *