چین نےایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی  پر اہم بیان جاری کر دیا 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چین نےایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی  پر اہم بیان جاری کر دیا 

چین نےایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی  پر اہم بیان جاری کر دیا 

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین نے موجودہ صورتحال میں ایران اور پاکستان سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی۔

تفصیلات کے مطاطق چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے فریقین سے کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کا مطالبہ کیا گیا ہے۔چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے دونوں ملک مل کر کام کریں۔اس سے قبل دفترِ خارجہ نے ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا تھا۔

دفترِ خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خودمختاری کی یہ خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابلِ قبول ہے اور اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں جس کی ذمے داری ایران پر ہی عائد ہوگی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *