چین نے افغان حکومت کو ہمسایہ ممالک سے متعلق اہم مشورہ دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چین نے افغان حکومت کو ہمسایہ ممالک سے متعلق اہم مشورہ دے دیا



چین نے افغان حکومت کو ہمسایہ ممالک سے متعلق اہم مشورہ دے دیا

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے افغانستان کی طالبان حکومت پر  زور دیا ہےکہ  وہ تمام ممالک خاص کر  پڑوسیوں سے تعلقات ٹھیک اور دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کریں۔

ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان حکومت کو دنیا میں تسلیم کرانےکے لیے سیاسی اصلاحات، سکیورٹی اور ہمسایہ ملکوں سے تعلقات میں بہتری کو ضروری قرار دیا۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ افغانستان کو بین الاقوامی برادری سے خارج نہیں کرنا چاہیے۔ترجمان نے امید ظاہر کی ہےکہ افغانستان میں جامع سیاسی ڈھانچہ، معتدل اور مستحکم ملکی و خارجہ پالیسی تشکیل دی جائےگی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *