چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب کر دیئے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب کر دیئے گئے



بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے ایک ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک سگنلز نصب کردیئے گئے۔ 

چین کے کمٹیگ ریگستان میں مقامی اتھارٹیز نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ ماہ مئی کے دوران اونٹوں پر سوار ہوکر ریگستان کے مخصوص علاقے منگشا ماؤنٹینز کی سیر کرنا سیاحوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ 

 اس علاقے میں گزشتہ برس سالانہ چھٹیوں کے پہلے روز 10 ہزار سے زائد سیاح اونٹوں کی سواری کےلیے یہاں آئے جبکہ گزرتے دنوں میں ان کی تعداد 20 ہزار یومیہ تک جاپہنچی۔ مذکورہ علاقے میں صرف سواری کےلیے 2400 اونٹ موجود تھے۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *