ڈالر سستا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 ڈالر سستا ہوگیا
 ڈالر سستا ہوگیا



کراچی :ڈالر سستا ہوگیا۔  انٹر بینک میں کاروباری دن کے اختتام پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 36 پیسے پر  بند ہوا تھا۔۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 59 پیسے کا ہے۔

ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا سلسلہ دوسرے روز بھی برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 908 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ جس کے بعد 100 انڈیکس 74 ہزار 666 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *