ڈی آئی خان حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ڈی آئی خان حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ایک ہفتہ قبل ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق دہشتگرد حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن سے ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ یاد رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 23 جوان شہید ہوگئے تھے، جوابی کارروائی میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *