کلاڈیا شین میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کلاڈیا شین میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب
کلاڈیا شین میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب



میکسیکو سٹی : کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 8 جون کو کیا جائے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کی امیدوار نے تقریباً 60 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ کلاڈیا شین میکسیکو سٹی کی میئر  بھی رہ چکی ہیں۔

دوسری جانب اپوزیشن امیدوار گیلوز نے اپنی شکست قبول کر لی ہے۔  اپوزیشن امیدوار گیلوز نے تقریباً 28 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *