کم عمر شاگرد کے ساتھ تعلق بنانا برطانوی استانی کو واقعی مہنگا پڑگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کم عمر شاگرد کے ساتھ تعلق بنانا برطانوی استانی کو واقعی مہنگا پڑگیا

کم عمر شاگرد کے ساتھ تعلق بنانا برطانوی استانی کو واقعی مہنگا پڑگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں کم عمر شاگرد کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کے الزام میں خاتون ٹیچر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔

ڈیلی سٹار کے مطابق 38سالہ کینڈیس باربر نامی یہ خاتون ٹیچر برطانوی علاقے بکنگھم شر کےپرنس رسبر سکول میں پڑھاتی تھی جہاں اس نے اپنے 15سالہ شاگرد کے ساتھ تعلق استوار کر لیا۔کینڈیس کی طرف سے اپنے شاگرد کو بھیجے گئے میسجز لڑکے کے والدین نے دیکھ لیے، جس سے اس کی قبیح حرکت کا بھانڈہ پھوٹ گیا۔ ایجوکیشن سیکرٹری سارا بکسی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ کینڈیس باربر نے ایک سے زائد بار لڑکے کے ساتھ جسمانی تعلق بھی قائم کیا۔ کینڈیس کے جرم کی سنگینی کے سبب اس کے ٹیچر بننے پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی ہے۔“

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *