کوئٹہ: انڈے اور مرغی کا گوشت سستا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کوئٹہ: انڈے اور مرغی کا گوشت سستا
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 640 سے کم ہو کر 590 روپے ہو گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں انڈوں کی فی درجن قیمت 300 روپے سے کم ہو کر 270 روپے ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے شروع میں انڈے 400 سے 440 روپے فی درجن تک فروخت کیے جا رہے تھے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *