کوئٹہ: گوشت اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کوئٹہ: گوشت اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوئٹہ میں مختلف اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں فی درجن انڈوں کی قیمت 30 روپے اضافے کے بعد 480 روپے ہو گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں چکن کی فی کلو قیمت 30 روپے اضافے کے بعد 650 روپے ہو گئی۔

مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ گائے کے فی کلو گوشت کی قیمت 100 روپے کے اضافے کے بعد 1100 روپے ہو گئی اور بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت 1900 روپے ہو گئی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *