کینیڈا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا درجہ حرارت اتنا گر گیا کہ آپ صرف سن کر ہی کانپنے لگ جائیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کینیڈا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا درجہ حرارت اتنا گر گیا کہ آپ صرف سن کر ہی کانپنے لگ جائیں گے

کینیڈا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت اتنا گر گیا کہ آپ صرف سن …

اوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا کے صوبے البرٹا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ایڈمنٹن صوبے البرٹا کا شہر ہے جہاں شدید سردی کے سبب درجہ حرارت منفی 42 ڈگری تک گر گیا جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ درجہ حرات انتہائی گراوٹ کے سبب 10 ہزار گاڑیوں کی جانب سے صرف 3 روز میں مدد کیلئے کالز موصول ہوئیں۔ البرٹا کے اس علاقے میں شدید سردی اور برف باری کے سبب سینکڑوں پروازیں بھی متاثر ہوئیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *