گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش
-- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کردی۔

وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا اس سے پہلے ایک سال میں 400 فیصد گیس ٹیرف بڑھا چکا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *