گیس کی نئی قیمتیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا۔

گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس قیمتیں برقرار رہیں گی۔

ای سی سی نے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دی تھی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *