ہائی ووڈ کی ایک فلم میں کام کر چکی ہوںاداکارہ کبریٰ خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
  ہائی ووڈ کی ایک فلم میں کام کر چکی ہوںاداکارہ کبریٰ خان

  ہائی ووڈ کی ایک فلم میں کام کر چکی ہوں،اداکارہ کبریٰ خان

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا کہ وہ ہالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کرچکی ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی دوبارہ ہالی ووڈ اسکرین پر نظر آئیں گی۔ ایک انٹرویو  کے دوران سوال کے جواب میں  کبریٰ خان نے انکشاف کیا کہ وہ بہت جلد دوبارہ ہالی ووڈ سکرین پر نظر آئیں گی۔ کبریٰ خان نے بتایا کہ میرے کردار کے لئے صرف ایک دن کی شوٹنگ تھی۔

، کیونکہ یہ ایک کیمیو تھا  مذکورہ فلم 2018 میں ایمازون پر ریلیز کی گئی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *