یمنیٰ زیدی کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یمنیٰ زیدی کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری


پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کا ٹریلیر جاری کر دیا گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کے آفیشل پیچ اور اداکار یمنیٰ زیدی نے مشترکہ پوسٹ شیئر کر کے ٹریلیر جاری کرنے کا اعلان کیا۔

یمنیٰ زیدی نے اپنی پہلی فلم کا ٹریلیر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ انتظار ختم ہوا، جس کا آپ کو بے صبری سے انتظار تھا، اس سنیمیٹک سفر ’نایاب‘ کو پیش کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ کراچی میں ہوئی ہے اور فلم کے مرکزی کردار نایاب اور اکبر ہیں، فلم کی کہانی کرکٹ کے گرد گھومتی ہے، یہاں کرکٹ صرف کھیل نہیں بلکہ زندگی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ 26 جنوری کو فلم سنیما گھروں کی زینت بننے گی۔

اداکارہ کو ڈیبیو فلم کے ٹریلیر لانچ پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کے سابق ہیرو وہاج علی نے انسٹا گرام اسٹوری شیئر کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔




Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *