یوٹیوبر رجب بٹ کی پرواز کب اسلام آباد ایئرپورٹ  پہنچے گی ؟ اہم خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یوٹیوبر رجب بٹ کی پرواز کب اسلام آباد ایئرپورٹ  پہنچے گی ؟ اہم خبر
یوٹیوبر رجب بٹ کی پرواز کب اسلام آباد ایئرپورٹ  پہنچے گی ؟ اہم خبر

(ویب ڈیسک ) یوٹیوبر رجب بٹ  کو برطانیہ کی جانب سے آج ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   رجب بٹ برٹش ایئر ویز کی پرواز سے رات 11 بج کر 15 منٹ پر انٹرنیشنل اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانتیں بھی منظور ہو چکی ہیں ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  ملزمان کے خلاف گیملنگ ایپ اور سائبر کرائم سمیت دیگر مقدمات درج ہیں،ملزمان کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے ستمبر میں مقدمات درج کیے تھے۔

خیال رہے کہ   یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانوی ہوم آفس نے ان کے ویزے کی منسوخی کے بعد برطانیہ سے بے دخل کر دیا  تھا۔

اطلاعات کے مطابق رجب بٹ کا ویزا غلط بیانی یا Misdeclaration کے الزام میں منسوخ کیا گیا، جس کے بعد انہیں ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *