یوکرین میں صدر نے آرمی چیف کو ہٹا دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یوکرین میں صدر نے آرمی چیف کو ہٹا دیا

یوکرین میں صدر نے آرمی چیف کو ہٹا دیا

کیف ( مانیٹرنگ ڈیسک )  یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے آرمی چیف جنرل ویلیری زیلوزہنی کو عہدے سے ہٹا دیا۔صدر زیلنسکی نے کرنل جنرل اولیکزینڈر سیرسکی کو نیا آرمی چیف نامزد کیا ہے۔صدر زیلنسکی اور سابق آرمی چیف جنرل ویلیری کے درمیان کئی ماہ سے ناچاقی کی اطلاعات آرہی تھیں۔

” جنگ ” کے مطابق یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج کو فوری تبدیلیوں کی ضرورت ہے، یوکرینی فوج نے ثابت کیا کہ وہ آسمانوں پر بھی کنٹرول کر سکتے ہیں لیکن یوکرینی فوج پچھلے سال زمینی جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *