یوکرین نے روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تباہ کر دیاڈرون سے نشانہ بنایاگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یوکرین نے روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تباہ کر دیاڈرون سے نشانہ بنایاگیا

یوکرین نے روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تباہ کر دیا،ڈرون سے نشانہ بنایاگیا

کیف (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین کی مسلح افواج نے روسی بحریہ کے سب سے بڑے جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے بتایا کہ برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی ) کی ایک رپورٹ کے مطابق یوکرینی افواج اور امور دفاع کی خفیہ ایجنسی نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز سیزر کونیکوف کو تباہ کر دیا ہے۔یوکرین کی وزارت دفاع کی جاری کردہ فوٹیج میں روسی بحری جہاز کو ڈرون حملے سے نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ میگورا (v5) ڈرونز کے ذریعے کریمیا کے الپوکا نامی سول آبادی کے قریب یوکرین کی سمندری حدود میں موجود بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔اس سے قبل بھی یوکرین کی جانب سے کریمیا میں روس کے بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کو بارہا نشانہ بنایا جا چکا ہے ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *