یو اے ای کی جانب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یو اے ای کی جانب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے لیے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا گیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1سال کیلئےمؤخر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نگران وزیراعظم نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھا تھا۔

ذرائع نے کہا کہ یو اےای سے 2 ارب ڈالر کا قرض 23 جنوری تک میچیور ہو رہا تھا۔ یواےای کو 1 ارب ڈالر پر 3فیصد، ایک ارب ڈالر پر 6.5 فیصد منافع ادا کیا جائےگا۔

وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ کی قرض رول اوور کرانے کیلئے بات چیت جاری تھی اور حکام رواں ہفتے 2 ارب ڈالر قرض مؤخر ہونے کیلئے پرامید تھے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *