12 سال شوہر نے قید میں رکھا تشدد کرتا رہارہائی ملی تو خاتون نے اذیت بھری کہانی سنا دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
12 سال شوہر نے قید میں رکھا تشدد کرتا رہارہائی ملی تو خاتون نے اذیت بھری کہانی سنا دی

12 سال شوہر نے قید میں رکھا، تشدد کرتا رہا،رہائی ملی تو خاتون نے اذیت بھری …

 نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ظالم شوہر نے 12 برس خاتون کو قید کئے رکھا جس کے دوران تشدد کا نشانہ بھی بناتا رہا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کرناٹکا میسور میں 12 سال سے قید خاتون کو آزاد کروا لیا گیا، خاتون ملزم کی تیسری بیوی بتائی گئی ہے۔ 30 سالہ خاتون نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ شوہر نے 12 سال ایک گھرمیں بند رکھا، ٹوائلٹ کیلئے چھوٹا ڈبہ استعمال کرتی تھی، بچے سکول جاتے تھے مگر جب تک شوہر واپس نہ آتا وہ گھر میں داخل نہ ہو سکتے تھے۔ مجھے حکم تھا اس دوران بچے کھانا مانگیں تو دروازہ نہ کھولوں بلکہ کھڑکی سے پکڑا دوں۔

خاتون کو پولیس نے بازیاب کرایا تو اس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرانے سے انکار کر دیا اور اپنی والدہ کے گھر چلی گئی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *