دورۂ نیوزی لینڈ، اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے باہر ہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
دورۂ نیوزی لینڈ، اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے۔ ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاداب خان کی انجری کے سبب ان کے متبادل کے نام پر غور نہیں کریں گے۔ شاداب خان نے 92 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 104 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 25 دسمبر سے متوقع ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *