پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، اہم بولر ٹیسٹ سیریز سے باہر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، اہم بولر ٹیسٹ سیریز سے باہر

دورۂ آسٹریلیا پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔

نعمان علی کا اپینڈیکس کی تشخیص کے بعد آپریشن کیا گیا، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا کے خلاف باقی دونوں ٹیسٹ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔

واضح رہے کہ فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کے باعث پہلے ہی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *