کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔

کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے رواں سال سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 53 گول کرکے ہیری کین اور کلیان ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سعودی پرو لیگ میں النصر کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی پر 2 گول کرکے سنگ میل عبور کیا، النصر نے الاتحاد کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیتے ہوئے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *