بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 134 رنز بنائے۔

جواب میں بنگلادیش نے ہدف 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ اوپنر بیٹر لٹن داس 42 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس جیت کے ساتھ بنگلادیش نے 3 میچز کی سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ جمعے کو شیڈول ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *